ریکارڈ201اموات

کورونا سے 92 افراد جاں بحق ، 2 ہزار 253 افراد میں وائرس کی تشخیص

Spread the love

کورونا 92 افراد جاں بحق

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 2 ہزار 253 نئے مریض

سامنے آّئے ہیں جبکہ 92 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر 46 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ

کئے گئے جب کہ 2 ہزار 253 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی، اس طرح ملک میں کورونا

مثبت کیسز کی مجھموعی شرح 4.82 فی صد رہی۔ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 9

لاکھ 5 ہزار 852 افراد میں کورونا تشخیص ہو چکی ہے جن میں سے 8 لاکھ 23 ہزار 157 مریضوں

نے اس وبا کو شکست دے دی ہے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مزید

92 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جن میں سے 45 مریض مختلف اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز پر

تھے، گزشتہ روز پنجاب میں کورونا کے 51 ، خیبر پختونخوا میں 20 ، سندھ میں 16 اور اسلام آباد

میں ایک مریض جاں بحق ہو

کورونا 92 افراد جاں بحق

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply