کورونا سے مزید

کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق ، 907 نئے مریض رجسٹر

Spread the love

کورونا سے مزید 30

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے 30 افراد جاں بحق

ہوگئے، جسکے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 7 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے

تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 49 ہزار 175 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن

سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 907

نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 45 ہزار 65، سندھ میں 3 لاکھ 32

ہزار 254، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 37 ہزار 75، بلوچستان میں 26 ہزار 633

، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 813، اسلام آباد میں 82 ہزار 368 جبکہ آزاد کشمیر

میں 19 ہزار 967 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 41 لاکھ 48

ہزار 424 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار 754

نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 8 لاکھ 93 ہزار 148 مریض صحت یاب ہوچکے

ہیں جبکہ 2 ہزار 238 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک 8 لاکھ 93 ہزار 148 مریض صحت

یاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 238 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا سے مزید 30

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply