مریم نواز مشروب کی سوشل میڈیا پر دھوم، مداحوں،مخالفین میں دلچسپ بحث

کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا، مریم نواز

Spread the love

کورونا سے صحتیاب ہونے

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر

مریم نواز نے کہا ہے کہ بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے،انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت

لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بخار ، کھانسی اور فلو

اب بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ پْرامید ہیں کہ انشاء اللہ سب جلد بہتر ہوجائے گا، کیونکہ اس میں وقت

لگتا ہے۔مریم نواز نے اپنی طبیعت سے متعلق بیان رضا بٹ نامی سوشل میڈیا صارف کے ٹوئٹ کے

جواب میں دیا۔رضا بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے ان سے طبیعت کے حوالے

سے پوچھا تھا۔واضح رہے کہ دو روز قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے

اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر مریم نواز کے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتایا تھا۔رضا بٹ نے

اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے ان سے طبیعت کے حوالے سے پوچھا تھا۔واضح رہے

کہ دو روز قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر مریم

نواز کے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتایا تھا۔

کورونا سے صحتیاب ہونے

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply