ڈیلٹا الفا بیٹا اقسام 0

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹوں میں ، 6 جاں بحق،572 نئے مریض

Spread the love

کورونا زور ٹوٹنے لگا

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات

کی تعداد 28 ہزار 392 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار

806 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے

دوران 572 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 39 ہزار 307، سندھ میں 4 لاکھ 68 ہزار

164، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 553، بلوچستان میں 33 ہزار 204، گلگت بلتستان میں

10 ہزار 386، اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 749 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 443 کیسز

رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 5 لاکھ 72 ہزار 249 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ

24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 96 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 17 ہزار 218 مریض

صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 28 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے

ایک دن میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 392

ہوگئی۔ پنجاب میں 12 ہزار 898، سندھ میں 7 ہزار 551، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 724، اسلام آباد

میں 938، بلوچستان میں 355، گلگت بلتستان میں 186 اور ا?زاد کشمیر میں 740 مریض جان سے

ہاتھ دھو بیٹھے۔

کورونا زور ٹوٹنے لگا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply