کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

Spread the love

کورونا ایس او پیز

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور سمیت صوبے بھر

میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ مانیٹرنگ ٹیمیں

بازاروں،مارکیٹوں اوردیگر مقامات کی تسلسل کے ساتھ چیکنگ کریں-حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی

پر قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔عید کی تعطیلات کے دوران خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

دی جائیں۔شہریو ںکی زندگیوں کے تحفظ کے لئے ہر ضروری اقدام پہلے بھی اٹھایا،آئندہ بھی

اٹھائیںگے-انہوںنے کہاکہ شہریو ںکی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا

کیسوں میں روز بروز اضافہ ہورہاہے-بے ا حتیاطی کے باعث ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی

تعداد بڑھ رہی ہے-انہوں نے کہاکہ کورونا کی چوتھی لہر کاآغاز ہوچکا ہے اورشہریوں سے اپیل

ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں-کیسوں میں اضافے کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاﺅن اور دیگر

پابندیاں بڑھ سکتی ہیں-کورونا کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لئے شہریو ںکا تعاون ضروری

ہے-بے ا حتیاطی کے باعث ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے-انہوں نے کہاکہ

کورونا کی چوتھی لہر کاآغاز ہوچکا ہے اورشہریوں سے اپیل ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عمل

کریں-کیسوں میں اضافے کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاﺅن اور دیگر پابندیاں بڑھ سکتی ہیں-کورونا کی

چوتھی لہر کی روک تھام کے لئے شہریو ںکا تعاون ضروری ہے-

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply