کورونا سے مزید

کوروناسے مزید 40 اموات ،1037نئے مریض سامنے آ گئے

Spread the love

کوروناسے 40 اموات

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق ہو نے

کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 321 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9

لاکھ 58 ہزار 408 ہوگئی۔ جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے

مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ملک بھر میں اب تک

ایک کروڑ 45 لاکھ 90 ہزار 230 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار

145 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 9 لاکھ 3 ہزار 484 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار

844 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں اب تک اس وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی

تعداد 22 ہزار321 ہوگئی ہے۔ جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.2 فیصد ہے۔ملک بھر میں کورونا وائرس

کے فعال کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے اور فعال کیسز کی تعداد 31 ہزار 767 ہوگئی ہے۔ فعال

کیسز کی تعداد 31 ہزار 767 ہوگئی ہے۔

کوروناسے 40 اموات

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply