Pakistan-Corona-Virus-Updates

کوروناسے مزید 13افراد جاں بحق،363نئے مریض رجسٹرڈ

Spread the love

کوروناسے مزید 13

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید13افراد جاں بحق ہو نے

کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 690 ہوگئی، 24گھنٹوں کے دوران 363نئے کیسز رپورٹ

ہوئے،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 223 ہو گئی۔ جمعرات

کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ

17 لاکھ 96 ہزار 915 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 240 نئے

ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 40 ہزار 995 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 2

مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 17 لاکھ 96 ہزار 915 افراد

کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 240 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک

12 لاکھ 40 ہزار 995 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 2 مریضوں کی حالت تشویشناک

ہے۔ 24گھنٹوں کے دوران 363نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں ، سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کورونا

کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے.

کوروناسے مزید 13

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply