LOC ( Line of Control)

کنٹرول لائن، بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچہ زخمی،جوابی کارروائی میں ایک سورماجہنم واصل

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جموں،بھمبر(نیوز ایجنسیاں) کنٹرول لائن پر بھمبر آزاد کشمیر میں بنڈالہ سیکٹر

اور پونچھ ڈسٹرکٹ کے علاقے شاہ پور اورکیرنی میں صبح ساڑھے پانچ بجے

بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ،جس کے نتیجے میں ایک

بچہ فرحان علی شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر

دیا گیا ۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی چیک پوسٹوں کو

نشانہ بنایا جس میں ایک بھارتی سورما ماراگیا ، بھارتی حکام نے اپنے ایک اہلکار

کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پاکستانی فوج کی جانب

سے مارٹر چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس سے بھارتی فوجی زخمی ہوا

جو بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply