oh my God jtn-online

نوشہرہ کی 5 سالہ کمسن پوتی کا جنسی ہوس میں مبتلا سفاک دادا

Spread the love

پشاور(جتن بیورورپورٹ) کمسن پوتی سفاک دادا

صوبہ خیبر پختونخوا کے معروف ضلع نوشہرہ میں 5 سالہ پوتی سے زیادتی کی

کوشش کرنے والے دادا کو گرفتار کر لیا گیا۔

=-.-= او مائی گاڈ عنوان کے تحت مزید معلوماتی نیوز ( == پڑھیں == )

تفصیلات کے مطابق ضلع نوشہرہ کے نواحی علاقہ پبی کے علاقے چوکی درب

میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش میں گرفتار دادا کی دو بیویاں پہلے

مر چکی ہیں جبکہ تیسری بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ہے۔ واقعہ منظرعام

پر آنے کے بعد علاقے کے لوگ بھی سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے ملزم کو

سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے پولیس کو رپورٹ درج

کرتے ہوئے بتایا اس نے اپنی 5 سالہ بچی کو سسسر کو کھانا دینے کیلئے بھجوایا

کچھ دیر بعد بچی روتی ہوئی گھر آئی اور بتایا کہ اس کے دادا نے اس کے ساتھ

زیادتی کی کوشش کی ہے۔ پولیس نے میر بشر نامی ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش

کا آغاز کر دیا ہے۔

=-،-= خیبر پختونخوا سے متعلق مزید خبریں (=-= پڑھیں =-=)

ملزم کے بیٹے نے بھی پولیس کو بتایا کہ والد عادی مجرم یے، اس سے پہلے اس

کی 8 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر چکا ہے۔ میری والدہ مر چکی ہے

اس کے بعد والد نے دوسری شادی کی لیکن ان کا بھی انتقال ہو گیا۔ اب اس نے

تیسری شادی کی ہے لیکن تیسری بیوی بھی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ہیں۔

کمسن پوتی سفاک دادا ، کمسن پوتی سفاک دادا ، کمسن پوتی سفاک دادا

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply