کشمیر لیگ ہرشل گبز

بھارتی بورڈ نے مجھے کشمیر پریمیر لیگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی، ہرشل گبز

Spread the love

کشمیر لیگ ہرشل گبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقی کھلاڑی گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی

سازشوں پر پھٹ پڑے۔ ساؤتھ افریقی کرکٹر گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی

سازشیں بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ نے دباؤ ڈال کر مجھے کشمیر پریمیر لیگ میں

شرکت سے روکنے کی کوشش کی تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کا دباؤ اور کھیل میں سیاسی ایجنڈا لانا

غیر ضروری ہے گبز نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر کشمیر پریمیر لیگ میں

شرکت کی تو آئندہ بھارت میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، اس کے علاوہ مجھے کرکٹ سے متعلق

کام سے بھی روکنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی

سازشیں بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ نے دباؤ ڈال کر مجھے کشمیر پریمیر لیگ میں

شرکت سے روکنے کی کوشش کی تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کا دباؤ اور کھیل میں سیاسی ایجنڈا لانا

غیر ضروری ہے۔ گبز نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر لیگ میں

شرکت کی تو آئندہ بھارت میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا.

کشمیر لیگ ہرشل گبز

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply