ڈیرہ اسماعیل خان، کسٹم ٹیم پر فائرنگ،3اہلکار شہید

Spread the love

کسٹم ٹیم پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان(جے ٹی این آن لائن نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی

فائرنگ کے نتیجے میں2اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او نے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تھانہ درابن کی

حدود کلاچی موڑ پر پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ درابن کلاں کلاچی موڑ کے کسٹم اہلکاروں پر

فائرنگ سے 2 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے، جب کہ ایک زخمی اہلکار نے ہسپتال میں زخموں کی

تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑا، فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر

پہنچ گئیں اور ناکہ بندی کردی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، جاں بحق افراد کی نعشیں ہسپتال

منتقل کردی گئی ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ درابن کلاں کلاچی موڑ کے کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ

سے 2 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے، جب کہ ایک زخمی اہلکار نے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ

لاتے ہوئے دم توڑا، فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ

گئیں اور ناکہ بندی کردی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، جاں بحق افراد کی نعشیں ہسپتال

منتقل کردی گئی ہیں۔

کسٹم ٹیم پر فائرنگ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply