کرینہ کپورسارا علی خان کی فلم کی کامیابی میں تقریب منعقد کریں گی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان سوتیلی بیٹی سارا علی خان کے فلم انڈسٹری میں کامیاب آغاز کی خوشی میں تقریب منعقد کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بیٹی سارا علی خان کی پہلی فلم ’’کیداراناتھ ‘‘ میں ان کی اداکاری سے بہت متاثر ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں کرینہ کپور خان سارا کے فلم انڈسٹری میں کامیاب آغاز کی خوشی میں تقریب منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ہدایت کار ابھیشیک کپور کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ 7دسمبر کو ریلیز ہوئی جو 3روز میں 27کروڑ روپے کما چکی ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply