0

کرینہ میرے لئے رول ماڈل ہے، بڑی بہن کرشمہ کپور

Spread the love

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنی چھوٹی بہن کرینہ کپور سے نہ صرف متاثر ہیں بلکہ انہوں نے اسے اپنے لئے رول ماڈل قرار دیاہے۔گزشتہ روز کرینہ کے ریڈیو شو” خواتین کیا چاہتی ہیں “میں بات کرتے ہوئے کرشمہ کپور نے کرینہ سے کہا تم میری رول ماڈل ہو، ہم دونوں کا تعلق ایک پروفیشن سے ہی ہے، ہم دونوں ایک دوسرے کی طاقت ہیں۔میں اپنی والدہ سے بھی بہت متاثر ہوں جنہوں نے اکیلے ہم دونوں کو پالا ۔ یادرہے کرشمہ اور کرینہ بالی ووڈ کے معروف اداکار رندھیر کپور کی صاحبزادیاں ہیں ۔

Leave a Reply