0

کرکٹ ورلڈ کپ19ء، پاکستان کا پہلا میچ 31مئی کو

Spread the love

انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019کا شیڈول جاری کردیا، جاری کردہ شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 30مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31مئی کوکھیلے گا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان 16جون کوٹاکرا ہوگا۔ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9اوردوسرا 11جولائی کوکھیلا جائے گا جب کہ ورلڈ کپ 2019کا فائنل 14جولائی کوکھیلا جائے گا۔

Leave a Reply