کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل سانگ” فیل دا میجیک ان دی ائیر” جاری

Spread the love

لندن(جے ٹی این آن لائن) آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل سانگ

جاری کر دیا ۔ آفیشل گیت’’سٹنیڈ بائے‘‘ جاری کرنے کا مقصد کرکٹ کے جوش

اورجنوں کو بڑھانا ہے ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ 30 مئی کو انگلینڈ اور جنوبی

افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی

سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے 1992

کے ور لڈ کپ کی طرز پر کھیلے جانے والے اس ورلڈ کپ میںکل دس ٹیمیں مد

مقابل ہوں گی آئی سی سی نے انعامی رقم کے اعلان کے بعد آفیشل سانگ ’’سٹینڈ

بائے‘‘ جاری کر دیا ہے جس کا مقصد کرکٹ کے جوش اور جنون میں اضافہ

کرنا ہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی فاتح ٹیم کو تقریباً 60 کروڑ پاکستانی

روپے کے برابر رقم انعام میں ملے گی .

قارئین ….. کرکٹ ورلڈ کپ کا آفیشل سانگ سننے کے لئے (….. کلک …..) کریں

Leave a Reply