کرونا کا خطرہ، بھارت میں 22 مارچ سے غیرملکی ایئرلائنز پر پابندی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مسافروں کیلئے کرونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار، سول ایوی ایشن نے ایڈوائزری جاری کردی

بھارتی حکومت نے 22 مارچ سے غیرملکی ایئرلائنز پر پابندی عائد کردی ہے، غیرشیڈولڈ انٹرنیشنل

کمرشل مسافر طیارے بھارت میں نہیں اتر سکیں گے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ایڈوائزری

جاری کر دی،ایڈوائزری کے مطابق مسافروں کیلئے کرونا سرٹیفکیٹ پیش لازمی ہوگا، 21 مارچ

صبح 5 بجے سے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر سرٹیفکیٹ کیلئے آپریشن شروع ہوگا،ٹیسٹ رپورٹ میں

مسافر کا نام اور پاسپورٹ نمبر شامل ہونا ضروری ہے، ٹیسٹ رپورٹ کی فراہمی کے ساتھ ہیلتھ

ڈیکلیئریشن فارم جمع کروانا بھی لازم ہے،پاکستان کی حدود میں داخلے کی اجازت کرونا وائرس کی

مصدقہ رپورٹ کی فراہمی پرہی ہوگی، اس حوالے سے تمام ائیر لائنز کو واضح طور ہدایات جاری

کر دی گئی ہیں،اسی طرح بھارت میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے گھرمیں رہنے کو یقینی

بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply