Pakistan-corona-virus

کرونا ، مزید 53افراد چل بسے ،2258افراد میں نئے کیسز رپورٹ

Spread the love

کرونا مزید 53افراد

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 53 افراد چل

بسے ،2258افراد میں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں ایک روزمیں 2

ہزار258 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور 53 افراد جاں بحق ہوگئے، ملک بھرمیں کورونا

کیسزکی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار497 ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے باعث

13 ہزار377 اموات ہوئیں، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 66 ہزار 492 ہوگئی۔گذشتہ 24

گھنٹوں میں 42 ہزار164 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 2 لاکھ 60 ہزار 406، پنجاب

ایک لاکھ 80 ہزار 944 کیسز، خیبرپختونخوا 74 ہزار722، بلوچستان میں 19 ہزار 157، اسلام آباد

46 ہزار 579، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 959 ، آزاد کشمیرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار

730 ہوگئی۔ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 66 ہزار 492 ہوگئی۔گذشتہ 24

گھنٹوں میں 42 ہزار164 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 2 لاکھ 60 ہزار 406، پنجاب

ایک لاکھ 80 ہزار 944 کیسز، خیبرپختونخوا 74 ہزار722، بلوچستان میں 19 ہزار 157، اسلام آباد

46 ہزار 579، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 959 ، آزاد کشمیرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار

730 ہوگئی۔

کرونا مزید 53افراد

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply