Corona Special jtnonline3

کرونا سے ہلاک امریکیوں کی تعداد10 ہزار سے بھی کم، امریکی محکمہ صحت

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

امریکی محکمہ صحت

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز) امریکی محکمہ صحت نے وضاحت کی ہے

کہ خالص کرونا وائرس سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی کم

ہے، جبکہ کورونا کا شکار ہونے والے باقی پونے دو لاکھ کے قریب افراد دراصل

دوسری بیماریوں سے ہلاک ہوئے اور کورونا وائرس نے صرف ان کی بیماری

کے عمل کو تیز کیا۔ سی ڈی سی کہلانے والے بیماری کے کنٹرول اورتحفظ کے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

مرکز نے کروناوائرس کی وباء پر ایک تازہ رپورٹ میںبتایا ہے کہ ان سنگین

مہلک بیماریوں میں نمونیا، بلڈ شوگر، بلڈ پریشر، انفلوئنزا، ہارٹ اٹیک، نظام تنفس

اور گردوں میں خرابی شامل ہیں۔ یہ رپورٹ جاری ہونے کے فوراً بعد سوشل میڈیا

ٹرینڈ بن گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک ہلاک ہونے والے تقریباً ایک لاکھ

اٹھاسی ہزار میں سے صرف چھ فیصد یا 9683 افراد ایسے ہیں جن کے موت کے

سرٹیفکیٹ پر اس کا سبب کورونا وائرس لکھا گیا ہے جبکہ باقی 94فیصد افراد

کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے علاوہ کسی اور بیماری میں بھی مبتلا تھے۔

کرونا وائرس نے ایسے مریضوں کے اپنے امراض سے دم توڑنے کے عمل کو

تیز کیا ہے۔

امریکی محکمہ صحت

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply