کرشنگ سیزن کا آغاز
اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز)کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچے آنے لگیں۔کراچی سمیت سندھ
کے بازاروں میں کرشنگ کے بعد نئی چینی آگئی جس سے چینی کی قیمت تیزی سے نیچے آگئی
ہے اور اب 150 روپے کلو سے زائد قیمت پر ملنے والی چینی ریٹیل میں 95 سے 100 روپے کلو
فروخت کی جارہی ہے۔حیدرآباد میں بھی ایک کلو چینی 96 سے 100روپے کلومیں فروخت جارہی
ہے جب کہ سکھر اور گوجرانوالہ میں چینی 100 روپے کلو ہوگئی ہے لیکن سکھر کے یوٹیلیٹی
اسٹورز پر چینی نایاب ہے۔دوسری جانب لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں مقامی چینی 95 روپے
کلو سے 110روپے کلو میں دستیاب ہے۔ چینی کی قیمت تیزی سے نیچے آگئی ہے اور اب 150
روپے کلو سے زائد قیمت پر ملنے والی چینی ریٹیل میں 95 سے 100 روپے کلو فروخت کی جارہی
ہے۔حیدرآباد میں بھی ایک کلو چینی 96 سے 100روپے کلومیں فروخت جارہی ہے جب کہ سکھر
اور گوجرانوالہ میں چینی 100 روپے کلو ہوگئی ہے
کرشنگ سیزن کا آغاز
ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں