Pakistan India kartarpur coridor jtnonline

کرتار پور راہداری منصوبہ، پاکستان نے 70 فیصد کام مکمل کر لیا

Spread the love

اسلام آباد،نارووال (جے ٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک)

حکومت پاکستان کی جانب سے کرتار پور کوریڈور پر 70 فیصد کام مکمل کر لیا

گیا اور کرتار پور منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے

مطابق کرتار پور کوریڈور تکمیل سے گوردوارہ نیا شہر دیکھنے کو ملے گا،

درشن پوائنٹ زیرو لائن ٹرمینل پرکام تیزی سے جاری ہے جبکہ کرتارپور

یہ بھی پڑھیں: کرتار پور راہداری، پاک بھارت تکنیکی ماہرین کی ملاقات

راہداری سڑک پر کارپٹنگ کا کام شروع کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق گوردوارہ

سے زیرو لائن تک تمام سڑکیں مکمل کی جا رہی ہے، کوریڈور سڑک کیلئے

دریائے راوی پر پل تعمیر کر لیا گیا ہے جبکہ یاتریوں کی رہائش، لنگر خانے کا

70 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے، گوردوارہ بابا گورو نانک صاحب کو داخل ہونے

والی پہلی چیک پوسٹ کی سڑک بھی مکمل ہوگئی ہے۔

pakistan indiak kartarpur coridor jtnonline

پاکستان بھارت کرتار پور راہداری منصو بے کا نقشہ

Leave a Reply