کرتار پور راہداری ،پاک بھارت تکنیکی ماہرین کی زیرو پوائنٹ پر ملاقات

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور راہداری پر پاک بھارت تکنیکی ماہرین نے

ملاقات کی جس میں کرتار پور راہداری کی سطح اور سیلابی پانی کی نکاسی کے

اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کرتار پور راہداری پر پاک بھارت

تکنیکی ماہرین نے ملاقات کی،ملاقات تین گھنٹے سے زائد دیر تک زیرو پوائنٹ

کرتار پور پر ہو ئی ۔بھارت کی جانب سے بی ایس ایف، وزارت داخلہ اور دیگر

متعلقہ محکموں کے حکام جبکہ پاکستان کی جانب سے این ایچ اے، داخلہ، ایف آئی

اے اور دیگر حکام شریک ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کرتار پور راہداری کی

سطح اور سیلابی پانی کی نکاسی کے اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply