کراچی کنگز نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنا لئے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

(سپورٹس رپورٹر)کراچی کنگز نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر

190 رنز بنائے تھے۔کراچی کی اننگز کا آغاز بابر اعظم اور منرو نے کیا۔69 کے

مجموعی سکور پر منرو 30 رنز بنا کر پویلین چلتے بنے۔جبکہ بابر اعظم نے

شاندار بلے بازی کرتے ہوئے قیمتی56 رنز بنائے۔دوسرے نمایاں بلے باز افتخار

احمد تھے۔ جنھوں نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے صرف 18 گیندوں پر 44

رنز سکور کئے۔ کوئٹہ کی جانب سے سہیل تنویر ،محمد نوازاور فواد احمد نے

1،1وکٹ حاصل کی جبکہ محمد حسنین نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply