کراچی؛ جعلی غیرملکی ویب سائٹ بنا کر10 ہزار افراد کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے )نے غیرملکی کمپنی کی جعلی ویب سائٹ بناکر 10 ہزار افراد کو لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے )نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی کمپنی کی جعلی ویب سائٹ بناکر 10 ہزار افراد کو لوٹنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار نے ملزمان کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان اٹلی کی کمپنی کے نام پر ملٹی لیول مارکیٹنگ کا جھانسہ دے رہے تھے، جعلی ویب سائٹس کے ذریعے پاکستانی شہریوں کو جعلی کرنسی فروخت کی جارہی تھی اور آسان آمدنی کا جھانسہ دے کر لوٹا جارہا تھا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply