Pakistan International Airlines Plane

کراچی، پی آئی اے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا،پَر ناکارہ ہونے کے بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی(سٹاف رپورٹر )اسلام آباد سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301بڑے حادثے سے

بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل طیارے سے

پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کے پر کو نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا دیا۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ ایئر بس 320 طیارے سے پرندہ ٹکرایا جس کی وجہ

سے طیارے کو گرانڈ کردیا گیا ہے۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ کے اطراف

کچرا پھینکنے سے گریز کریں تاکہ فضائی حادثات سے بچا جا سکے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply