کراچی، لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی ساتھیوں پر فائرنگ، دو جاں بحق

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی لینڈ ڈیپارٹمنٹ

کراچی(جے ٹی این آن لائن نیوز)سوک سینٹر میں لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ

ڈائریکٹر نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کرکے دو کو قتل کر دیا ہے۔ مقتولین میں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم رضا اور وسیم عثمانی شامل ہیں۔فائرنگ کے واقعے کی

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور تفتیش شروع کر دی جبکہ امدادی ٹیموں

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

نے ایمبیولینسوں کے ذریعے واقعے میں جاں بحق افراد کی لاش اور زخمیوں کو

ہسپتال منتقل کیا۔پولیس حکام کے مطابق سوک سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ افسران

کی آپس کی لڑائی لگتی ہے۔ فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر لیا گیا

ہے۔ واقعے کے وقت موجود افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ فائرنگ سے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم رضا اور وسیم عثمانی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے فائرنگ

کرنے والے زخمی ملزم حفیظ کو حراست میں لے لیا ہے۔ بظاہر لگتا ہے کہ حملہ

آور حفیظ نے خود کو گولی ماری۔ تفتیش کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا

سکتا ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

بظاہر لگتا ہے کہ حملہ

آور حفیظ نے خود کو گولی ماری۔ تفتیش کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا

سکتا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply