کامیڈی فلم ’’دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کاٹریلر جاری

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈکامیڈی فلم ’’دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے2016کی فلم کے اس سیکوئل کو ہدایتکارکرِ س ریناؤڈ کی اس فلم کی کہانی پالتو جانوروں کی زندگی پر مبنی پر ہے جو بہادر اتنے ہیں کہ بڑے بڑے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں اور لاڈلے اتنے کہ اپنے مالکان سے مختلف انداز میں نخرے بھی اْٹھواتے ہیں۔مزے مزے کے نت نئے کھانوں کی شوقین مانو ہو یا شرارتی ننھا کتا ، نٹ کھٹ ننھے خرگوش ہو یا غصیلی چڑیا سب ملکر ایکساتھ رہتے ہیں اور مالکان کی غیر موجودگی میں خوب تفریح کرتے اور کھیلتے بھی ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply