آزاد کشمیر الیکشن نتائج کیخلاف اعلان احتجاج پر شہباز شریف کا بڑا فیصلہ 0

کار کن کے پکڑنے پر شہباز شریف غصہ میں آ گئے،مشکل سے قابو یایا

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) اپوزیشن لیڈرصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو جناح ہسپتال میں گزشتہ روز سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی عیادت کیلئے آنے کے موقع پر وہاں موجود ایک کارکن نے بات کرنے کیلئے پکڑ لیا،

شہباز شریف غصے میں سرخ ہو گئے ، تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے کارکن کو پیچھے ہٹا دیا اور شہباز شریف کچھ کہے بغیر چل دیئے ، نواز شریف کی عیادت کی اورمیڈیکل رپورٹس، باہمی وسیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا،

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے علاج کیلئے جو سفارشات دی ہیں حکومت کو بلا تاخیر ان پر عمل کرنا چاہیے.ڈاکٹرز نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تمام سفارشات دیدی ہیں۔

Leave a Reply