0

ڈی ویلیئرزکو دیکھ کرانٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان آنے پرراضی ہوں گے,چیئرمین پی سی بی

Spread the love

چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ نے پروٹیز بیٹسمین ابراہام ڈی ویلیئرز کے لاہور میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کے فیصلے کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو دیکھ کر دیگر انٹرنیشنل کرکٹرز اور ٹیمیں پاکستان آنے پر مثبت طرز عمل ظاہر کریں گی۔چیئرمین پی سی بی کاکہناتھاکہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ،کئی بار ورلڈالیون سمیت کئی انٹرنیشنل ٹیموں کی بہترین انداز میں میزبانی کرچکے ہیں ،انٹرنیشنل پلیئرز پاکستان آنا چاہتے ہیں اور بہت جلد پاکستانی میدان آباد ہوجائیں گے۔

Leave a Reply