ڈی جی ایکسائز پنجاب کا اختیارات سے تجاوز‘ من پسند افسران کوانچارج بنا دیا گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فیصل آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز ) ڈی جی ایکسائز پنجاب

اختیارات سے تجاوز من پسند جونیئر ترین افسران کو

لک آفٹر انچارج بنا دیا گیا 1974کے سول سرونٹ ایکٹ اور سول سرونٹ رولز

میں لک آفٹر چارج کی قانونی گنجائش موجود نہیں نہ ہی لک آفٹر کا لفظ درج ہے

ماورائے قانون اقدامات محکمے کے لئے سنگین مسائل پیدا کرسکتے ہیں محکمے

کی ساکھ متاثر ہونے کا اندیشہ تفصیل کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب میں بڑے

پیما نے پر کرپشن کے لیے جال بچھائے جانے کا انکشاف ڈی جی ایکسائز پنجا ب

نے اپنے اختیارات کا نا جا ئز استعمال کر تے ہو ئے صوبہ بھر میں جو نیئر ترین

Aetoکو آن پے سکیل پرEToبنا کر لک آفٹر انچارج بنا دیا جبکہ سنینئر ترین

AETOانکے انڈر کام کر یں گے1974کے سول سرونٹ ایکٹ اور سول سرونٹ

رولز میں لک آفٹر چارج کی قانونی گنجائش موجود نہیںہے لک آفٹر جیسے

کرونا وباء، عالمی معشیت سے متعلق آئی ایم ایف کا انتباہ اور خوشخبری ایک ساتھ

ماورائے قانون چارج میں تعینات ہونے والے افسر کے پاس محض نگرانی کا

اختیار ہوتا ہے فیصلہ سازی کا اختیار نہیں ہو تا وہ کسی قسم آرڈر جاری نہیں

کرسکتا ہے لک آفٹرکا لفظ درج ہے ڈی جی ایکسائز پنجاب کے ماورائے قانون

اقدامات محکمے کے لئے ایسے مسائل پیدا کرسکتے ہیں جن سے محکمے کی

ساکھ متاثر ہونے کا اندیشہ ہے ڈی جی نے جو نیئر ترین افسران کو

غیر قانونی طور پر سینیارٹی دیکر محکمہ ایکسائز پنجاب کی سنیارٹی لسٹ کو

نظر انداز کرکے قانون پر مزید سوالیہ نشانات ثبت کر دیا۔

ڈی جی ایکسائز پنجاب

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply