صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی سے 3 مریض جاں بحق، 82نئے کیسز رپورٹ
ڈینگی سے 3 مریض
لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) ڈینگی مچھر بے قابوہو گیا لاہور میں ڈینگی بخار سے 3 مریضوں کا
انتقال ہوگیاگزشتہ روز ڈینگی کے 82 مصدقہ کیسزرپورٹ ہوئے۔ڈینگی کا خطرہ پھر بڑھنے لگا،لاہور
کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے 762 مریض زیرعلاج ہیں لاہور میں 179 ان ڈور اور آؤٹ ڈور
مقامات سے لاروا تلف کیا گیا دوسری جانب پنجاب بھر میں ڈینگی کے 108نئے مریض رپورٹ ہوئے
مریضوں کی مجموعی تعداد 24ہزار 744ہوچکی ہے صوبہ بھر میں ڈینگی بخار کے باعث 4اموات
رپورٹ ہوئیں رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی بخار کے باعث 137افرادجان کی بازی ہار چکے
صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے 1043 مریض داخل ہیں پنجاب بھر میں محکمہ
صحت کی ٹیموں نے 217 ان ڈور اور آؤٹ ڈور سے لاروا تلف کیا۔ پنجاب بھر میں ڈینگی کے
108نئے مریض رپورٹ ہوئے مریضوں کی مجموعی تعداد 24ہزار 744ہوچکی ہے صوبہ بھر میں
ڈینگی بخار کے باعث 4اموات رپورٹ ہوئیں رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی بخار کے باعث
137افرادجان کی بازی ہار چکے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے 1043 مریض
داخل ہیں
ڈینگی سے 3 مریض
ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں