ڈیرہ غازی خان ، مسافرکوچ چشمہ کینال میں جا گری، 9 افراد جاں بحق

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ملتان جانیوالی نجی کمپنی کی کوچ صوبہ موڑ پرچشمہ کینال میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ڈیرہ غازی خان میں ملتان جانیوالی نجی کمپنی کی رانا جہانزیب کوچ صوبہ موڑ پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کرچشمہ کینال میں جا گری، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر نہر میں ڈوب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے 8 مسافروں کو زند ہ بچالیا جبکہ 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے لاشوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے اور کاغذی کارروائی کے بعد انہیں لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply