ڈونلڈ ٹرمپ اب امریکی صدر رہنے کے اہل نہیں رہے، جان کیلی

Spread the love

وائٹ ہاﺅس کے گزشتہ روزسبکدوش ہونےوالے چیف آف سٹاف جان کیلی نے جاتے جاتے کہہ دیا انہوں نے جو مشاہدہ کیا اس سے لگتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ اب صدر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنی تازہ اشاعت میں لکھا ہے کہ وائٹ ہاﺅس میں کام کر نےو الے دو اعلیٰ سابق حکام نے بتایا ہے جان کیلی مسلسل اپنی اس را ئے کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ جان کیلی نے لاس اینجلس ٹائمز کو بتایا ان کی کو ششو ں کی وجہ سے امریکہ نیٹو سے باہر نہیں نکلا جبکہ صدر ٹرمپ اس کیلئے پوری طرح تیار تھے۔

Leave a Reply