0

ڈمپل گرل 44 کی ہوگئیں

Spread the love

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل اداکارہ پریتی زنٹاکل جمعرات 31جنوری کو اپنی 44 ویں سالگرہ منائیں گی۔31جنوری 1975 کو پیدا ہونےوالی پریتی زنٹا نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز1998میں فلم “دل سے” میں معا ون اداکارہ کی حیثیت سے کیا۔1998 ہی میں فلم “سولجر ” میں بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئیں، یہ فلم باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی۔اس کے بعد پریتی نے کیا کہنا،مشن کشمیر،دل چاہتا ہے،چوری چوری چپکے چپکے،کوئی مل گیا،کل ہونا ہو،ویر زارا،سلام نمستے،کرش،کبھی الوداع نہ کہناسمیت ہندی ،تیلگو،پنجابی اور ایک انگلش فلم میں کام کرکے کئی ایوارڈ اپنے نام کیے۔

Leave a Reply