82

ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ میں مارے گئے تھپڑ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Spread the love

اسلام آباد (فلم رپورٹر) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے بعد اب ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ میں مارے

گئے تھپڑ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔میرے پاس تم ہو میں سویرا ندیم نے عائزہ خان کو اور اب

سجل علی نے ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ میں حمزہ علی عباسی کو تھپڑ مارا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم

مچادی ہے، مومنہ کا قلب مومن کو مارا گیا تھپڑ سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گیا ہے، اس پر لوگوں کا ردعمل

سامنے آرہا ہے،جس میں کوئی حمزہ علی عباسی سے ہمدردی کرتا دکھائی دے رہا ہے تو کوئی سجل

علی کو ایک مضبوط خاتون قرار دے رہا ہے۔

Leave a Reply