ڈبل سواری پابندی عائد

محرم الحرام ، کراچی ،پشاور میں ڈبل سواری پرپابندی عائد

Spread the love

ڈبل سواری پابندی عائد

کراچی/پشاور(جے ٹی این آن لائن نیوز) کراچی اور پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن و امان

برقرار رکھنے کیلئے موٹر بائیک کی ڈبل سواری پر پابندی اور دفعہ144 نافذ کر دی گئی، نوٹیفکیشن

جاری، تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے پیش نظر

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے فیصلے کے تحت صوبے بھر میں 8سے

10محرالحرام تک موٹر بائیک کی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی، پابندی کرمنل پروسیجرکوڈ

کی دفعہ 144کے تحت لگائی گئی ہے، دوسری جانب پشاورمیں بھی یکم محرم الحرام سے 13محرم

تک دوران امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے،دفعہ 144کے

دوران اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری، وال چاکنگ اورکالے شیشوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

رینٹ اے کار کے کاروبار، پمپس کے علاوہ پیٹرول کی خرید و فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔

دفعہ 144کے دوران اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری، وال چاکنگ اورکالے شیشوں پر بھی پابندی عائد

کر دی گئی رینٹ اے کار کے کاروبار، پمپس کے علاوہ پیٹرول کی خرید و فروخت پر بھی پابندی

ہوگی۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply