ڈاکٹر شاہد مسعود کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ،خون کے نمونے لیے گئے

Spread the love

پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا ، خون کے نمونے لیے گئے، منگل کو ڈاکٹر شاہد مسعود کو طبی معائنے کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز لایا گیا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جیل میں طبیعت ناساز ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیسٹ تجویز کیے تھے۔

Leave a Reply