ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ کے علم میں تھا: گورنر اسٹیٹ بینک

Spread the love

گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ اسد عمر کے علم میں تھا اور وہ پہلے ہی اس معاملے پر وضاحت دے چکے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا روپے کو مستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ڈالر کی قیمت مارکیٹ کیساتھ منسلک ہے، سپریم کورٹ نے موبائل ٹیکس ختم کیا جس سے ٹیکس نیٹ پر فرق پڑا، ٹیکس کا ڈیجیٹل نظام ہی خوشحال پاکستا ن کی ضمانت ہے۔

Leave a Reply