شمالی وزیرستان ، چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

Spread the love

چیک پوسٹ پر فائرنگ

راولپنڈی (آن لائن )شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی

فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ شمالی وزیرستان کے علاقہ غریوم میں واقع

چیک پوسٹ پر کی گئی ،ڈیوٹی پر تعینات سپاہیوں نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا،جس پر دہشت گرد

فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں شہیدہونیوالے 29 سالہ سپاہی شاہد کا تعلق پنجاب کے ضلع

بہاولنگر سے تھا ۔علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔پاک فوج

دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید

مضبوط کرتی ہیں۔ ڈیوٹی پر تعینات سپاہیوں نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا،جس پر دہشت گرد فرار

ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں شہیدہونیوالے 29 سالہ سپاہی شاہد کا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولنگر

سے تھا ۔علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔پاک فوج دہشت گردی

کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی

ہیں۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply