سی پیک پر بیان بےبنیاد، امریکہ سرد جنگ کی ذہنیت ترک کردے، چین

امریکہ عالمی قوانین کا احترام کرے، چین

Spread the love

بیجنگ(جے ٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک)

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے چین وینزویلا کے ساتھ تعاون

جاری رکھے گا، امریکہ بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے۔ میڈیا سے بات چیت

کے دوران چین کے ترجمان نے کہا امریکہ وینزویلا میں داخلی انتشار سے گریز

کرے۔

پڑھیں: ڈالر کا بوریا بستر گول، چین نے امریکہ کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر معاشی پابندیوں سے متعلق

ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے تھے۔ نئی پابندیوں کے نفاذ کے بعد امریکہ میں

موجود وینزویلا کی حکومت کے اثاثے نہ تو منتقل ہو سکیں گے اور نہ ہی انہیں

فروخت کیا جا سکے گا جبکہ رقوم کی صورت میں موجود اثاثوں کو بھی بینکوں

سے نکلوانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، علاوہ ازیں امریکہ کے قومی سلامتی

کے مشیر جان بولٹن نے بیجنگ اور روس کو تنبیہ کی تھی کہ وہ وینزویلا کے

سوشلسٹ صدر نکولس مدورو کی حمایت بند کریں۔

Leave a Reply