چین کی انٹرنیٹ سروس آمدن میں 20فیصد اضافہ

Spread the love

چین کی وزارت برائے صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی امور نے گزشتہ روز 2018 میں انٹرنیٹ اور متعلقہ سروس انڈسٹری کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ۔ جس میں کہا گیا 2018 میں چین کے انٹرنیٹ اور متعلقہ سروس کے اداروں کی آمدنی نو کھرب چھپن ارب بیس کروڑ یوان رہی ، جو 2017 کے مقابلے میں 20.3 فیصدزیادہ ہے ۔ سی آر آئی کے مطابق2018 کے دوران چین کی انٹرنیٹ اور متعلقہ سروس کی صنعت میں جدت اور ترقی زوروں پر رہی، آمدنی کی کل مالیت کے لحاظ سے گوانگ ڈونگ، شنگھائی اور بیجنگ آگے ہے۔

Leave a Reply