چین نے ایک ساتھ 5 جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

چین جنگی مشقوں آغاز

بیجنگ(جے ٹی این آن لائن نیوز) چین نے اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ بیک وقت چار سمندروں

میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی

کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں کا آغاز کیا گیا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

ہے۔یہ مشقیں جنوبی بحیرہ چین ، مشرقی چائینا سی، شمال میں بوہائی سی میں کی جارہی ہیں۔ چین

کی وزارت تحفظ کے مطابق مشقیں تین دن جاری رہیں گی اور اس دوران کسی بھی بحری جہاز کو ان

علاقوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ چین میں فوج کی تربیت کے لیے پورے

سال ہی مشقوں کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم بیک وقت اس بڑے پیمانے پر مشقوں کےآغاز کو غیر

معمولی قرار دیا جارہا ہے۔

چین جنگی مشقوں آغاز

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

مشقیں تین دن جاری رہیں گی اور اس دوران کسی بھی بحری جہاز کو ان

علاقوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ چین میں فوج کی تربیت کے لیے پورے

سال ہی مشقوں کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم بیک وقت اس بڑے پیمانے پر مشقوں کےآغاز کو غیر

معمولی قرار دیا جارہا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply