چین میں شدید سردی اور برف باری کا سلسلہ جاری

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

چین کے شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔شاہراہیں بھی برف کی چادر میں چھپ گئیں۔تفیصلات کے مطابق چین کے شمال مشرقی علاقے میں شدید سردی اوربرفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔برف سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کر رہے ہیں۔سڑکوں کے چاروں اطراف منچلے سلفیاں لیتے اور خوشی کے ساتھ گھومتے نظر آتے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply