چین بے قابو راکٹ

چین کے بے قابو راکٹ کو مار گرانے کا منصوبہ نہیں، امریکی وزیر دفاع

Spread the love

چین بے قابو راکٹ

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز) امریکی وزیر دفاع نے کہاہے کہ چین کے بے قابو راکٹ لانگ

مارچ 5 بی کو مار گرانے کا منصوبہ نہیں۔ ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن نہیں

کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہو ے انہوں نے

کہا کہ امید ہے راکٹ جہاں گرے گا وہاں کسی کو نقصان نہیں ہوگا، توقع ہے راکٹ سمندر یا اسی

قسم کی جگہ گرے گا۔دوسری جانب پنٹاگون ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی راکٹ کی باڈی ہفتے یا اتوار

کو زمین پر گر سکتی ہے۔خیال رہے کہ چین کے خلائی اسٹیشن سے لانگ مارچ 5 بی راکٹ الگ ہو

کر مدار سے باہر نکل چکا ہے۔ توقع ہے راکٹ سمندر یا اسی قسم کی جگہ گرے گا۔دوسری جانب

پنٹاگون ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی راکٹ کی باڈی ہفتے یا اتوار کو زمین پر گر سکتی ہے۔خیال رہے

کہ چین کے خلائی اسٹیشن سے لانگ مارچ 5 بی راکٹ الگ ہو کر مدار سے باہر نکل چکا ہے۔

چین بے قابو راکٹ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply