چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر 100 روپے تک پہنچ گئی

Spread the love

چینی فی کلو قیمت

کراچی (جے ٹی این آن لائن نیوز) کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے

مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو تک پہنچ

گئی ادارہ شمارت کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لاہور میں چینی کی فی کلو

قیمت میں 5 روپے اور کراچی میں 4 روپے کا اضافہ ہوا ہے کراچی، لاہور، اسلام

آباد اور راولپنڈی کے شہری چینی 100 روپے کلو خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارہ

شماریات کے مطابق کوئٹہ، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ، ملتان، پشاور، بہاولپور اور

لاڑکانہ میں میں چینی کی فی کلو قیمت 95 تک ہے جبکہ فیصل آباد میں چینی 94

اور بنوں میں 93 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے سرگودھا، حیدرآباد اور سکھر میں

چینی 92 روپے تک کلو میں فروخت ہو رہی ہے ،خضدار میں چینی کی فی کلو

قیمت 90 روپے تک ہے۔چینی کی قیمت 95 تک ہے جبکہ فیصل آباد میں

چینی 94 اور بنوں میں 93 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے سرگودھا، حیدرآباد اور

سکھر میں چینی 92 روپے تک کلو میں فروخت ہو رہی ہے ،خضدار میں چینی کی

قیمت 90 روپے تک ہے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply