چینی شہریوں کیلئے آن لائن ویزا سروس شروع

Spread the love

بیجنگ(جے ٹی این آن لائن)پاکستان نے نئی پالیسی کے تحت چینی شہریوں کیلئے

فوری اور آسان آن لائن ویزا سروس کی فراہمی شروع کردی،جبکہ186ممالک

کے شہری بھی 3ماہ کیلئے پاکستان کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔ چین میں پاکستان

کے سفیر مسعود خالد نے ایک تقریب میں نئے ویزا سسٹم کی تعریف کرتے

ہوئے کہا اس سے مستقبل میں زیادہ سے زیادہ چینی سیاح اور غیر ملکی سرمایہ

کاری آئے گی۔

Leave a Reply