دیوار چین کیساتھ مار 0

چینی اوراسرائیلی صدورکے درمیان پہلی مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ

Spread the love

چینی اسرائیلی صدور رابطہ

بیجنگ (جے ٹی این آن لائن نیوز) چین اور اسرائیل کے صدور کے درمیان پہلی مرتبہ فون پر رابطہ

ہوا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق اسرائیل کیصدر اسحاق ہرزوگ اور چینی صدر شی جن پنگ کے

دوران ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں ممالک کے صدور کے درمیان یہ پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہے۔چینی

میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین اسرائیل کے ساتھ جامع شراکت داری اور

صحت مند و مستحکم ترقی کے فروغ کیلئے تیار ہے۔چینی صدرکا کہنا تھا کہ چین اسرائیل کے ساتھ

سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔خبر ایجنسی کے

مطابق اسرائیلی صدر نے ایران کے جوہری پروگرام کامعاملہ بھی اٹھایا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی

صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل چین کے ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی، معاشی ترقی، زراعت اور کھیلوں

سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے۔ اسرائیلی صدر نے ایران کے جوہری پروگرام

کامعاملہ بھی اٹھایا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل چین کے ساتھ سائنس و

ٹیکنالوجی، معاشی ترقی، زراعت اور کھیلوں سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے۔

چینی اسرائیلی صدور رابطہ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply