چین،17264ڈرائیورز پرتاحیات گاڑی چلانے پر پابندی

Spread the love

چین میں ایک سال کے دوران17264ڈرائیوروں پر زندگی بھر کیلئے گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔جن ڈرائیوروں پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں سے5149نشے کی حالت میں شدید حادثات کا باعث بنے تھے۔ان کیخلاف فوجداری مقدمات چلائے گئے جبکہ دیگر12115حادثات کے بعد فرار ہوئے تھے۔پبلک سکیورٹی کی وزارت نے اعلان کیا 2017تا2018تک حادثات کی شرح میں0.9فیصد کی کمی ہوئی جبکہ سنگین ٹریفک حادثات میں10یا اس سے زائد افراد ہلاک ہوئے تاہم ان کی شرح میں 44.4 فیصد کمی ہوئی۔

Leave a Reply