چیف جسٹس کی تر ک صدر سے ملاقات ،دوطرفہ عوامی تعلقات پرتبادلہ خیال

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ترکی کے صدر طیب اردگان سے ملاقات کر کے پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال کیا، ترک صدرنے خلوص اورمحبت کااظہارکیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ترکی کے صدر طیب اردگان سے کونیہ میں ملاقات کی ،جس میں چیف جسٹس نے پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال کیا،ترک صدر طیب اردگان نے بھی پاکستانی عوام سے متعلق اچھے جذبات کا اظہار کیا۔ترک صدر نے چیف جسٹس کو مولانا روم کے شہر میں خوش آمدید کہا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ترک آئینی عدالت کے صدرڈاکٹرزختوارسلان سے بھی ملاقات کی اورپاکستان کے عدالتی نظام سے متعلق بتایا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply