justice asif saeed khosa speech at federal judicial academy 0

چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ پہلی مرتبہ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کرینگے

Spread the love

چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ آج پہلی مرتبہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے ان کے ہمراہ جسٹس منظور احمد ملک ، جسٹس شیخ عظمت سعید پینج میں شامل ہو نگے جبکہ ایک دوسرے پنج میں جسٹس سید منصور علی شاہ ،جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کریں گے۔

Leave a Reply