چیئرمین نیب نے حسین اصغرکی بطورڈپٹی چیئرمین تقرر کی سفارش کر دی

Spread the love

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈپٹی

چیئرمین کی سیٹ پر تقرری کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پولیس سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ آفیسر حسین

اصغر کا نام تجویز کرکے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے،

صدرمملکت سے پہلے وزیراعظم اس کی منظوری دیں گے۔

Leave a Reply